پرائیویسی پالیسی

ادارہ ارغوان پاکستان ڈاٹ کام کا کسی خاص مذہبی، سیاسی یا سماجی گروہ سے تعلق نہیں اورنہ ہی ادارہ کسی خاص سوچ یا نظریے کی اشاعت کی پالیسی کا حامل ہے۔ کسی سرکاری، غیر سرکاری ،کاروباری یا فلاحی ادارے کا بھی اس ویب سائیٹ سے کوئی تعلق نہیں۔

ہمارا مقصد صحافت کے ذریعہ سماجی بیداری پیداکرنا، معیاری اور مثبت خبروں کی فراہمی،تحقیقی واصلاحی مضامین کی اشاعت ، اسلامی صحافت کا فروغ ،ملی مسائل کا تجزیہ وحل ،اردوزبان اور مشرقی تہذیب کی ترویج واشاعت ، انٹر نیٹ پر مثبت مواد کی فراہمی،مین اسٹریم میڈیا کے منفی پرو پیگنڈے کا انکشاف اور اس پر بے لاگ تبصرہ،اسلام کے خلاف ہونے والی ریشہ دوانیوں کامسکت جواب،حقائق سے آگہی،اورملک و ملت کی ہمہ جہت ترقی و خیرخواہی پر مشتمل مواد کی اشاعت ہے ۔

ویب سائیٹ پر جاری ہونے والے مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی جاری ہونے والے مواد کا ادارے کی سوچ سے ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔ آزادی اظہارِ رائے کے تحت اس پلیٹ فارم پر ہر نقطہ نظر پر مشتمل مواد ایڈیٹرکی اجازت کے بعد شائع ہو سکتا ہے۔

مدیر اعلی

ارغوان پاکستان