اہم دل کی متاثرہ شریان کا جدید ٹیکنالوجی سے علاج

قومی ادارہ برائے امراضِ قلب نے تھوراسک اینڈوویسکیولر انیورزم رپیئر (ٹی ای وی آر) کا پہلا کامیاب پروسیجر کر کے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی۔ ترجمان قومی ادارہ برائے امراض قلب کے مطابق کچھ دن قبل ٹریفک حادثے میں مزید پڑھیں