میزائل سسٹم ایس-400 کامیاب تجربہ؛ امریکا دھمکیوں پر اتر آیا

ارغوان پاکستان ترکی سے :- میزائل سسٹم ایس-400 کامیاب تجربہ؛ امریکا دھمکیوں پر اتر آیا

ترکی (ارغوان نیوز):- ترکی روسی ساختہ جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 کے مزید تجربات سے باز رہے ورنہ سیکیورٹی تعلقات خطرے میں پڑسکتے ہیں- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گزشتہ روز روس سے خریدے گئے-



دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 کا پہلا تجربہ کیا جو کامیاب رہا جس پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع “پینٹاگان” نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ ان تجربات سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب ہوسکتے ہیں-