ڈمپر کاور وین کےدرمیان تصادم میں دس افرادجاں بحق

ارغوان پاکستان چواسیدن شاہ سے :- ڈمپر کاور وین کےدرمیان تصادم میں دس افرادجاں بحق

چواسیدن شاہ (ارغوان نیوز):- پک اپ وین اور ڈمپر کے تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جن میں زیادہ تر تعداد خواتین کی بتائی جاتی ہے- چوآ سیدن شاہ کی یونین کونسل آڑہ کے قصبہ سڈھانڈی کے قریب مسافر پک اپ اور ڈمپر میں تصادم ہوگیا



تصادم کے نتیجے میں جس کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے- موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے-