چوبیس سال بعدقتل کا ملزم سوئی سے گرفتار

ارغوان پاکستان ڈیرہ بگٹی سے :- چوبیس سال بعدقتل کا ملزم سوئی سے گرفتار

ڈیرہ بگٹی (ارغوان نیوز):- چوبیس سال بعدقتل کا ملزم سوئی سے گرفتار- سوئی سی آئی اے پولیس نے ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عطا الرحمن ترین کوملنے والی خفیہ اطلاع پر ایک چھاپے مارا-



چھاپے کے دوران ملزم مہرعلی کو گرفتارکرلیا- پولیس کے مطابق ملزم نے 1996ء کو ایک شخص کو قتل کیاتھا ملزم کو24سال بعد گرفتارکیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں