کاؤنٹر ٹیررازم کی کارروائی؛دہشت گرد اور ٹارگٹ کلر گرفتار

ارغوان پاکستان کراچی سے :- کاؤنٹر ٹیررازم کی کارروائی؛دہشت گرد اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ارغوان نیوز):- سی ٹی ڈی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ گارڈن نے مختلف کارروائیوں میں دہشت گرد اور ٹارگٹ کلرکو گرفتار کرلیا ہے- سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ایک کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد منہاج الدین عرف منہاجہ کو گرفتار کرلیا ہے-



سیکیورٹی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق ٹی ٹی پی بنوں اختر گروپ سے ہے؛ جو بم بنانے اور پلانٹ کرنے کا ماہر ہے- سی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم بیرون ملک فرار ہونے کے لیے کراچی آیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں