سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تخریب کاری کی کوشش ناکام

ارغوان پاکستان باجوڑسے :-سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تخریب کاری کی کوشش ناکام

باجوڑ (ارغوان نیوز):- سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی؛ اسلحہ اورگولہ بارود قبضے میں لے لیا – پولیس کے مطابق تحصیل سالار زئی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کے دوران بارودی مواد-



آئی ای ڈیز اور مارٹر گولے برآمد کرلیئے گئے- پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں 11 عدد ہینڈ گرنیڈ ؛ 12 عدد فیوز ؛ دو گولے اور بارودی موادقبضے میں لے لیا گیا ہے- پولیس کے مطابق کاروائی کے بعد مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں