لو میرج پر غیرقانونی جرگےکا دو بہنوں کو شوہروں سمیت قتل کا حکم

ارغوان پاکستان خیرپور سے :-لو میرج پر غیرقانونی جرگےکا دو بہنوں کو شوہروں سمیت قتل کا حکم

خیرپور (ارغوان نیوز):- لو میرج پر غیرقانونی جرگےکا دو بہنوں کو شوہروں سمیت قتل کا حکم دے دیا۔ ایس ایس پی خیرپور نے ابتدائی تفتیش کے بعد کہا ہے کہ جرگے سے متعلق شواہد نہیں ملے- دونوں خواتین نے الزام عائد کیا تھا کہ جرگے نے ان کے شوہروں پر 40 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا ہے-



ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے- خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ جرگہ نےشوہروں سمیت قتل کا حکم دیا ہے؛ جبکہ جرگے نے ہمارے شوہروں پر 40 لاکھ روپے جرمانہ کیا- خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ جرگہ نے شوہرکی بہنوں کی شادی ہمارے خاندان میں کرنے کا حکم دیا؛ ہماری مدد کرنے والوں کے گھر اور فصلوں کو نقصان پہنچایا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں