پی آئی اے نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان

ارغوان پاکستان امریکہ سے :-پی آئی اے نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان

امریکہ (ارغوان نیوز):-پی آئی اے نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے- روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے- روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر پیغام دیا گیا ہے-



31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے- خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے؛ جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا-